Description
(Upvc Folding Door) پی وی سی فولڈرنگ پارٹیشن دروازہ چائینہ سے امپورٹ ہوتا ہے اس کی اونچائی زیادہ سے زیادہ آٹھ فٹ ہوتی ہے اور چوڑائی جتنی چاہے مل جائے گی اور اگر اونچائی آٹھ فٹ سے زیادہ ہو تو اوپر لکڑی کا فریم لگاتے ہیں اور سی این سی کی جالی یا شیشہ لگا دیا جاتا ہے ۔۔۔
Additional Details
Joined Nov 12, 2024
No views
No videos