سلسلہ وار دھماکوں سے دہل گیا پاکستان کا سیالکوٹ ملٹری بیس، بے قابو میزائل نے حادثے کو دیا انجام؟

2 years ago
5

پاکستان کے سیالکوٹ میں اتوار کی دوپہر سلسلہ وار دھماکوں کی گونج سنائی دی۔ مقامی میڈیا رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں بڑے سیاسی بحران کے درمیان سیالکوٹ واقع پاکستانی فوج کے ڈپو میں یہ سبھی دھماکے ہوئے۔ جانکاری کے مطابق، فوج کے گولہ بارود ڈپو میں یہ دھماکہ ہوا ہے۔

Loading comments...