Life of a Gay Couple in Pakistan - BBC Urdu - lgbtcommunity.pk

2 years ago
9

Life of a Gay Couple in Pakistan - BBC URDU- lgbtcommunitypk
جنوبی ایشیا کے قدامت پسند معاشرے میں جب کبھی بھی ہم جنسیت کا ذکر ہوتا ہے تو بے شمار بھنویں تن جاتی ہیں۔ ہم میں سے بہت سوں کو پاکستان میں دو ’گے‘ مردوں کا ایک ساتھ زندگی گزارنا یقیناً ایک انہونی بات لگے گی لیکن ہمارے ساتھی کریم الاسلام آپ کو ایک ایسے جوڑے سے ملوا رہے ہیں جو اپنے آپ کو ایک ’گے کپل‘ کے طور پر متعارف کرانے میں ذرا بھی نہیں ہچکچاتا۔

CLICK HERE to follow us
Instagram : www.istagram.com/lgbtcommunity.pk
Twitter : www.twitter.com/lgbtqcomunitypk

Loading comments...