Dr Shahbaz Gill Response to Mariyam Nawaz|| نواز شریف کیلئے جیل میں کھانا

5 years ago
17

Dr.Shahbaz Gill Response to Mariyam Nawaz #news #mazaayachannel
‏میڈیکل بورڈ نے نوازشریف کیلئے جیل عملے کی نگرانی میں صحت افزا خوراک کا چارٹ تیار کیا ہے
کھانے میں نمک اور پروٹین کی مقدار کم کروائی جبکہ چکنائی منع کی ہے
ماہرین نے بلڈ پریشراورشوگر کیلئے ادویات تجویز کیں اور روزانہ ورزش کا مشورہ دیا
جیل قوانین کے مطابق ہر سہولت فراہم کی جا رہی ہے....

Loading comments...