Asif Ali Zardari Speech in APC || All Parties Conference || Nawaz Sharif

4 years ago
4

Asif Ali Zardari Speech in APC || All Parties Conference || Nawaz Sharif

in this video you will see that leader of Pakistan people party Asif Ali Zardari is making speech against imran khan in all parties conference and it's live by Pakistani media
‏ابو بچاؤ مہم کی اور قسط فلاپ،میڈیا کی آزادی کا اس سے بڑہ کر کیا ثبوت ہو گا کہ نواز شریف کی تقریر براہ راست دکھائ گئ،کہتے ہیں تیتیس سال ملک میں آمریت رہی لیکن انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ ان سالوں میں پندرہ سال وہ خود اس سسٹم کا حصہ رہے اور کٹھ پتلی کے طور پر خدمات سرانجام دیں
‏نوازشریف کی تقریر کا نکتہ یہ ہے اگر میں حکومت میں ہوں تو سب ٹھیک ہےلیکن اگر فوج مجھےحکومت میں لانے کیلئےکردار ادا نہیں کرتی تو وہ ناقابل قبول ہے، فوج اور عدلیہ سے گلہ صرف یہ ہے کہ جب عمران خان اور عوام نے مجھے نکالا تو آپ میرے ساتھ کیوں نہیں کھڑے ہوئے۔
(Fawad Choudhary)
#AsifZardari #PPP #APC #PakistaniMeida #PeopleParty #PMLN #NawazSharifSpeech #MazaAyaChannel
Don't Forget to subscribe our YouTube channel and click on Bell icon

Loading comments...