کاروانِ روزگار – ایک معاشی تبلیغی سفر

1 month ago
14

کاروانِ روزگار ایک منفرد اور انقلابی منصوبہ ہے، جو مرشد مسعود قاضی کی قیادت میں شروع کیا گیا۔ اس کا مقصد ملک بھر میں کاروباری شعور اجاگر کرنا، روزگار کے مواقع پیدا کرنا، اور لوگوں کو معاشی طور پر خود مختار بنانا ہے۔ 21 مارچ سے پشاور سے آغاز ہونے والا یہ کاروان 5 اپریل کو گوادر میں اختتام پذیر ہوا، جس میں مختلف شعبہ جات کے ماہرین نے اپنی مہارت، سرمایہ اور وقت لگا کر شرکاء کو پیشہ ورانہ رہنمائی فراہم کی۔ یہ کاروان نہ صرف ایک کاروباری تحریک ہے بلکہ پاکستان میں خوشحالی کے ایک نئے دور کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتا ہے۔

Loading 1 comment...