my own

2 months ago
16

کیا ستم ہو کہ
نئے سال کو چل دیں ہم لوگ
اور تعاقب میں وہی روگ پرانے لگ جائیں

عمرِ رفتہ کو
تیرے شہر کے بازاروں میں
ڈھونڈتے ڈھونڈتے
ممکن ہے زمانے لگ جائیں...!! 🍂🧡

Loading comments...