عبد الرحمن شھید رحمۃ اللہ علیہ

23 days ago
47

ہمارا دورہ حدیث کا ساتھی عبدالرحمٰن شھید رحمۃ اللہ علیہ مؤرخہ 12 نومبر 2024ء بروز منگل بوقت مغرب ہمیں غمِ فرقت دے کر جام شہادت نوش فرمایا اور خالق حقیقی سے جا ملے.
اللہ تعالیٰ شھید کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین

Loading comments...