(تشیع وہ شجرہ ہے پاکیزہ

28 days ago
29

(تشیع وہ شجرہ ہے پاکیزہ) کہ اس کو کاٹنے سے یہ مٹا نہیں بلکہ یہ مارنے سے اور زیادہ بڑھ رہا ہے آج بھی دنیا میں لبنان، ایران ، عراق کو دیکھ لیں شیعہ مررہے ہیں تو وہ مٹے نہیں بلکہ اور زیادہ طاقتور ہوکر ابھر رہے ہیں یہ وہ شجرہ طیبہ ہے کہ جب خون اس کی جڑوں میں جاتا ہے تو یہ خشک نہیں ہوتا بلکہ اور ہرا ہو جاتا ہے انشاءاللہ #syedjawadnaqvi #islamimarkaz #barsi #imamkhomeini #لبنان_بعين_الله #bayan #speech #islamicfestival

Loading comments...