ہم سلام پیش کرتے ہیں ‎اشوک_کمار کو جو غیر مسلم ہونے کے باوجود زندہ دل ہیں

1 month ago
2

ہم سلام پیش کرتے ہیں‎ اشوک_کمار کو جو غیر مسلم ہونے کے باوجود زندہ دل ہیں جبکہ عربی ممالک کے مسلمان بل هم أضل ۚ أولئك هم الغافلون ہیں
وَلَقَدْ ذَرَأْنَا لِجَهَنَّمَ كَثِيرًا مِنَ الْجِنِّ وَالْإِنْسِ لَهُمْ قُلُوبٌ لَا يَفْقَهُونَ بِهَا
وَلَهُمْ أَعْيُنٌ لَا يُبْصِرُونَ بِهَا وَلَهُمْ آذَانٌ لَا يَسْمَعُونَ بِهَا أُولَئِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ أُولَئِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ
یقینا ہم نے بہت سے جن اور انسان جہنم ہی کے لیے پیدا کیے ہیں، ان کے دل ہیں جن کے ساتھ وہ سمجھتے نہیں اور ان کی آنکھیں ہیں جن کے ساتھ وہ دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں جن کے ساتھ وہ سنتے نہیں، یہ لوگ چوپاؤں جیسے ہیں، بلکہ یہ زیادہ بھٹکے ہوئے ہیں، یہی ہیں جو بالکل بے خبر ہیں (سورۃ الأعراف179)

https://youtu.be/np2dBCiE_dc?si=dENTU3c15hN-UeIx
https://pin.it/1nmIGcun2

#اشوک_کمار
‎#غزه_تقاوم_وستنتصر_بإذن_الله
‎#غزة_تُباد
‎#لبنان_بعين_الله
‎#لبنان
‎#فلسطین
‎#فلسطينى
‎#فلسطينيه
‎#غزه_الآن

Loading comments...