بچے کا استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللّٰہ سے پیار

3 months ago
23

" *یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی* ❤️🌹🥀
جب ہمارے بچے اسلام ناب کے مبلغ و اسلامی انقلاب کے علَم برداروں سے محبت کریں گے اور ان کے پیغام کو سینے سے لگائیں گے، تو یہی ایمان اور وفا کی شمعیں نسل در نسل روشنی بکھیرتی رہیں گی۔ استاد بزرگوار آغا سید جواد نقوی حفظہ اللہ جیسے رہنما ہمارے بچوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں، جو انہیں سچائی اور حق کے راستے پر چلنے کی ہدایت دیے گے انشاءاللہ اور حقیقی معنوں میں عبد خدا اور نظام ولایت کا سرباز بنائیں گے"

Loading comments...