لاثانی سرکار سمیت جھوٹے صوفیاء و پیران کی مذمت Lasani Sarkar

2 months ago
15

اناللہ وانا الیہ راجعون
صوفی مسعود احمد صدیقی لاثانی سرکارکی حقیقت
میرے بہت ہی پیارے دوست میرے محسن حضرت علامہ شفیق طارق صاحب (قا ضی آرٹ پریس لاہوروالے )انتقال فرما گئے ہیں ، آپ ایک بہت بڑے مفکر، مدقق، محقق ،ادیب شعر گو عالم تھے دین اسلام کے درد مند ختم نبوت کے عظیم مجاھد تھے ، اللہ پاک ختم نبوت کے صدقے علامہ شفیق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Loading comments...