Those who choose disbelievers as allies instead of the believers

2 months ago
4

الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ
Those who choose disbelievers as allies instead of the believers
جو لوگ مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں
AR

قال الله ﷻ ، ﴿الَّذِينَ يَتَّخِذُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ ۚ أَيَبْتَغُونَ عِندَهُمُ الْعِزَّةَ فَإِنَّ الْعِزَّةَ لِلَّهِ جَمِيعًا﴾ و قال الطبري في تفسيرها “فإن الذين اتخذوهم من الكافرين أولياء ابتغاءَ العزة عندهم، هم الأذلاء الأقِلاء، فهلا اتخذوا الأولياء من المؤمنين، فيلتمسوا العزَّة والمنعة والنصرة من عند الله الذي له العزة والمنعة”
EN
Allah ﷻ said, “As for those who choose disbelievers as allies instead of the believers, do they seek honor through them? Surely all honor belongs to Allah.” [TMQ Surah an-Nisaa 4:139]. At-Tabari said in his Tafseer, “Those who took allies from amongst the kuffar, search for honor with them. They are the most humiliated and the lowliest of people. So, why did they not take allies from amongst the believers, so that they seek honor, protection and support from Allah ﷻ, Who has all honor and protection?”
UR

اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے، “جو لوگ مومنوں کو چھوڑ کر کافروں کو دوست بناتے ہیں، کیا ان کے پاس عزت ڈھونڈتے ہیں؟ بے شک عزت تو ساری کی ساری اللہ کے لیے ہی ہے” (سورة النساء: آیت 139)۔ طبری نے اپنی تفسیر میں بیان کیا ہے کہ ، “بے شک وہ لوگ جنہوں نے عزت حاصل کرنے کے لیے کفار میں سے دوست بنائے، تو وہ سب سے ذلیل اور پست ہیں۔ بھلا انہوں نے مومنین میں سے دوست کیوں نہ بنائے تاکہ انہیں اللہ کی طرف سے عزت، حفاظت اور مدد حاصل ہوتی، کہ جس کے پاس ساری عزت اور حفاظت کی قوت ہے”۔

Loading comments...