One Ummah One Khilafah 16 || Anyone who tries to divide this Ummah

2 days ago
1

AR
قال رسول الله ﷺ ، «فَمَنْ أَرَادَ أَنْ يُفَرِّقَ أَمْرَ هَذِهِ الْأُمَّةِ وَهِيَ جَمِيعٌ ، فَاضْرِبُوهُ بِالسَّيْفِ كَائِنًا مَنْ كَانَ» رواه مسلم. قال النووي في شرحه “فِيهِ الْأَمْرُ بِقِتَالِ مَنْ خَرَجَ عَلَى الْإِمَامِ أَوْ أَرَادَ تَفْرِيقَ كَلِمَةِ الْمُسْلِمِينَ وَنَحْوَ ذَلِكَ وَيُنْهَى عَنْ ذَلِكَ فَإِنْ لَمْ يَنْتَهِ قُوتِلَ وَإِنْ لَمْ يَنْدَفِعْ شَرُّهُ إِلَّا بِقَتْلِهِ فَقُتِلَ” إنَّ الأصل في هذه الأمة الإسلامية أن تكون جميعاً تحت سلطان واحد و هو سلطان الخلافة. ومَنْ أراد تفريقها وتمزيقها إلى كيانات ودويلات فإنَّ الإجراء الشرعي فيمن يحاول تمزيق الأمة هو القتل.
EN
The Messenger of Allah ﷺ said, “Anyone who tries to divide the affairs of this Ummah, while it is unified, you must strike him with the sword, whoever he may be.” [Muslim]. An-Nawawi said in his Sharh, “Within this is the command to fight whoever revolts against the Imam (Khaleefah), or wants to divide the affair of the Muslims and similar. He is forbidden from doing that. If his evil could not be repelled except by killing him, then he is killed.” In origin, this Islamic Ummah is to be unified, under a single authority, the Khilafah. The legal punishment for anyone who wants to divide and tear it apart into small entities and states, is killing.
UR
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، “پس جو اس امت کے حکمرانی کے معاملے میں تفرقہ ڈالنا چاہے جبکہ یہ امت متحد ہو، تو اسے تلوار سے مارو، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔” اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ امام نووی نے اپنی شرح میں کہا ہے، “اس (حدیث) میں امام کے خلاف بغاوت کرنے والے یا مسلمانوں کی وحدت میں تفرقہ ڈالنے کا ارادہ کرنے والے یا اس طرح کا کوئی بھی کام کرنے والے سے لڑنے کا حکم ہے۔ (پہلے) اسے اس حرکت سے منع کیا جائے گا، اگر وہ باز نہ آئے تو اس سے قتال کیا جائے گا اور اگر اس کی برائی کو، اس کے قتل کے علاوہ دُور نہ کیا جا سکتا ہو، تو اسے قتل کر دیا جائے گا۔” ملتِ اسلامیہ کے متعلق بنیادی امر یہ ہے کہ وہ سب ایک ہی اتھارٹی کے ماتحت ہوں جو کہ خلافت کی اتھارٹی ہوتی ہے۔ اور جو بھی اسے تفریق اور تقسیم کے ذریعے مختلف اکائیوں اور ریاستوں میں تقسیم کرنا چاہے تو امت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش کرنے والے کی شرعی سزا قتل ہے۔

Loading comments...