Hold fast to the rope of Allah

1 month ago
11

وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ
Hold fast to the rope of Allah
اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو
AR

قال الله ﷻ،﴿وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا﴾ و قال ابن كثير في تفسيره “أمرهم بالجماعة ونهاهم عن التفرقة”. وهذه الآية تدلُّ على وجوب إتحاد المسلمين في جماعة واحدة، أي في كيان واحد.
EN
Allah ﷻ said, “Hold fast to the rope of Allah and do not be divided.” [TMQ Surah Aali Imran 3: 103]. Ibn Kathir stated in his Tafsir that, “He ﷻ orders the Muslims to be a single community and He ﷻ forbids them from dividing.” This verse is an evidence that Muslims are obliged to gather, unified, within a single entity.
UR
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں، “اور تم سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی کے ساتھ تھام لو اور آپس میں تفرقہ مت ڈالو” (سورة آل عمران، آیت 103)۔ ابن کثیرؒ نے اپنی تفسیر میں کہا ہے کہ “اللہﷻ نے مسلمانوں کو ایک اِکائی میں رہنے کا حکم دیا ہے اور ان کو آپس میں تفرقہ ڈالنے سے منع کیا ہے”۔ یہ آیت مسلمانوں کے لیے ایک اِکائی یعنی ایک وجود میں متحد رہنے کی فرضیت پر دلالت کرتی ہے۔

Loading 1 comment...