Covid 19 change everything | All young people are facing tough situations | What should the youth do

4 months ago
9

عالمی وبا (COVID-19) نے دنیا کی معیشت کو شدید طور پر متاثر کیا ہے ، جس کے اثرات آج بھی مختلف شعبوں میں دیکھے جا رہے ہیں۔ اور عام آدمی کی زندگی کو بُری طرح متاثر کیا ہے !
عالمی وبا کے بعد معیشت کی بحالی ایک پیچیدہ اور مشکل عمل ہے
جس میں مختلف چیلنجز کا سامنا ہے۔ لیکن مالی منصوبہ بندی، نئے مواقع تلاش کرنا، اور اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا ہو کر لوگ اپنی معاشی مشکلات کا حل تلاش کر سکتے ہیں۔
اسلامی اصول جیسے قناعت، زکوٰۃ، اور سود سے اجتناب ہمیں مالی بحرانوں میں سکون اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں ۔
اس لئے میں سوچھا کہ میں عوامی سطح پر کُھل کر اس کا اظہار کروں اور معاشرے پر پڑنے والی وجوہات واقعات اور اسلامی تعلیمات کی روشنی میں حل بتاؤں ؟
ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ

Loading comments...