‎*کچے کے ڈاکو پولیس کے خلاف متحد ہو گئے*

1 month ago
1

*کچے کے ڈاکو پولیس کے خلاف متحد ہو گئے*

*ہم آج ایک دوسرے سے قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر حلف لیتے ہیں کے آج کے بعد اگر کوئی دشمن یا پولیس کچہ کی طرف آئے تو ہم ایک دوسرے کا ساتھ دینگے اور مل کر لڑیں گے.*

*انڈھڑ اور لنڈ گینگ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری ،*

Loading comments...