There are so many joys and sorrow in life

3 months ago
17

ہمت کا مطلب ہے کسی کام کو کرنے کا پختہ ارادہ اور عزم۔ یہ وہ قوت ہے جو انسان کو مشکلات اور رکاوٹوں کے باوجود کامیابی حاصل کرنے کے لیے آگے بڑھاتی ہے۔

کوشش سے مراد کسی مقصد کو پانے کے لیے محنت کرنا، اپنے تمام وسائل اور صلاحیتوں کو بروئے کار لانا۔

ان دونوں کی اہمیت کو دین اسلام میں بہت زیادہ اہمیت دی گئی ہے۔ ایک حدیثِ مبارکہ میں نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

“بے شک اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے، اور ہر شخص کو وہی ملتا ہے جس کی اُس نے نیت کی ہو۔”
(صحیح بخاری: 1)

یہ حدیث پاک سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ نیت اور کوشش دونوں کی اہمیت ہے، اور جو شخص ہمت اور سچے ارادے کے ساتھ کوشش کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اسے اس کی نیت اور کوشش کا اجر عطا فرماتا ہے۔ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ

Loading 1 comment...