خودکش ڈرونز

4 months ago
7

خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ عراق کی اسلامی مزاحمت نے خود کش ڈرونز کے ایک گروپ سے اردن کے مقبوضہ علاقے غور میں حملہ کیا ہے۔

اس ڈرون حملے کے نتیجے میں اردن کی سرحد کے قریب جھیل تبریاس کے جنوب میں واقع صہیونی بستیوں کی ایک بڑی تعداد میں انتباہی سائرن بج گئے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا نے یہ بھی بتایا کہ اس ڈرون حملے کے نتیجے میں 300,000 سے زائد آباد کار پناہ گاہوں میں داخل ہوئے۔

بعض اسرائیلی میڈیا نے ڈرونز کی تعداد 15 سے زائد بتائی ہے۔

🆔گلوبل نیوز

Loading comments...