The Rayah banner is black

2 months ago
3

أما الراية فتكون سوداء
The Rayah banner is black
“رَایہ” سیاہ عَلَم (جھنڈا) ہے
AR

أما الراية فتكون سوداء، مكتوباً عليها لا إله إلا الله محمد رسول الله ﷺ ، بخط أبيض، وهي تكون مع قواد فرق جيش الخلافة “الكتائب، السرايا، ووحدات الجيش الأخرى” ودليلها أن الرسول ﷺ ، وقد كان قائد الجيش في خيبر، قال، « لأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ﷺ ، وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ ﷺ, فَأَعْطَاهَا عَلِيًّا» متفق عليه.
EN
The Rayah banner is black. “La Ilaha illa Allah, Muhammad Rasul Allah ﷺ” is written upon it in white text. It is carried by the military commanders of the divisions, battalions, detachments, and other units, of the army of the Khilafah. The evidence for this is that the Prophet ﷺ, while being the chief of the army in Khaybar, said, ““I will give the Raya banner tomorrow to a man who loves Allah and His Messenger, and Allah and His Messenger love him.” And he gave it to Ali (ra).” (Agreed Upon)
UR
"رَایہ" سیاہ عَلَم (جھنڈا) ہے جس پر سفید رسمُ الخط سے "لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ" لکھا ہوتا ہے۔ یہ خلافت کی افواج کے مختلف حصوں، دستوں اور یونٹوں کے کمانڈرز کے پاس ہوتا ہے۔ اس کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے، جو کہ خیبر کے معرکے میں فوج کے سربراہ تھے، فرمایا، «لأُعْطِيَنَّ الرَّايَةَ رَجُلا يُحِبُّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ ﷺ، وَيُحِبُّهُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ ﷺ, فَأَعْطَاهَا عَلِيًّا» “میں کل رایہ ضرور اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کے رسول ﷺ بھی اس سے محبت کرتے ہیں پھر اس (رایہ) کو حضرت علیؓ کے حوالے کر دیا"۔ (متفق علیہ)

Loading comments...