Quran k mojizat | Allah Pak nay 4 alfaz main Kia Kia Banaya hain | Sirf Elam main izafa karnay k ley

3 months ago
15

1. قرآن (چار حروف)
2. کتاب (چار حروف)
3. نماز (چار حروف)
4. جنت اور دوزخ (دونوں چار حروف)

یہ چار الفاظ پر مشتمل ویڈیو بنانے کا مقصد صرف ایک دلچسپ مشاہدہ پر مبنی ویڈیو بنانا ہے، جو صرف آپ کے علم میں اضافے کا باعث ہوسکتا ہے باقی دین کی اصل حکمت الفاظ کی تعداد میں نہیں بلکہ ان کے مفہوم اور پیغام میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے کسی زبان کے تخلیق کے وقت جو بھی الفاظ انسان کے زہن میں ڈال کر استعمال کیے، ان کا مقصد انسان کو صحیح راستہ دکھانا اور ہدایت دینا ہے۔ ہر لفظ اپنے اندر بےپناہ حکمت اور علم رکھتا ہے، چاہے وہ ایک حرف ہو یا زیادہ۔ مگر اصل بات اللہ پاک نے قران عظیم الشان میں جو احکامات ارشاد فرمائیں ہے ان کی مکمل پیروی کرنی میں بھلائی اور خیر ہے ۔
اگر ہم چار کے عدد پر غور کریں تو یہ ممکن ہے کیونکہ یہ ایک زبان کے چند الفاظ ہے لیکن دین میں زیادہ زور پیغام کی روح پر ہے۔ کیا آپ نے کبھی خوبصورت طریقے سے ان الفاظ کی اہمیت پر غور کیا ہے، اور یہ غور و فکر انسان کو دین کی گہرائیوں میں طرف رہنمائی کرتا ہے مگر یہ اتفاق بھی ہو سکتا ہے اصل میں اللہ پاک کے احکامات اور پیارے نبی علیہ السلام کی مبارک زندگی کے تمام طریقے وہ مشعل راہ ہے اس پر قائم رہ کر دونوں جہانوں کی کامیابی کا یقین دل میں پیدا کرنا ہے ۔
ارباب محمد فاروق جان سوئٹزرلینڈ

Loading comments...