Premium Only Content
Switzerland out door shops | impressive Switzerland shops | Swiss tourism Arbab farooq jan
پاکستان میں، کچھ لوگ نالیوں کے ڈھکن چراتے ہیں تاکہ وہ ان سے سریا نکال کر بیچ سکیں اور تھوڑے سے پیسے کما سکیں۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہم ایک ایسی صورت حال اور معاشرے میں زندگی گزار رہے ہیں ۔ جہاں غربت، تعلیم کی کمی، اور معاشرتی ذمہ داری کا احساس نہ ہونا شامل ہیں۔ لوگ قلیل مدتی فوائد یا یوں کہے کہ اپنے تھوڑے سے مالی فائدے کے لیے ایسا کام کرتے ہیں، جس کا اثر طویل مدتی مسائل پر پڑتا ہے، جیسے کہ سڑکوں پر حادثات اور لوگوں کے لیے خطرات پیدا ہونا شامل ہے ۔ یہ کام لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے کتنے موٹر سائیکل اس میں گر چکے ہیں اور لوگ زندگی سے جان دھو بیٹھے ہیں ۔ اکثر چھوٹی سکول جاتی بچیاں اس میں گر جاتی ہے
دوسری طرف، سوئٹزرلینڈ میں آپ کیلئے میں نے ویڈیو میں مثال کے طور پر یہاں کی معاشرتی اعتماد اور ایمانداری کے کلچر کی عکاسی پیش کی ہے۔ یہاں پر لوگ خودکار نظاموں پر بھروسہ کرتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں کہ اگر کوئی چیز بغیر نگرانی کے چھوڑ دی جائے تو لوگ اسے مناسب طریقے سے استعمال کریں گے اور قیمت ادا کریں گے۔ چوری نہیں کرینگے ، یہ اعتماد اور ایمانداری ایک ایسی معاشرتی تربیت اور نظام کی پیداوار ہیں جہاں لوگوں کو بچپن سے ہی ذمہ داری اور دوسروں کے حقوق کا احترام سکھایا جاتا ہے۔سوئٹزرلینڈ میں اس طرح کی آوٹ ڈور شاپس بہت جگہوں میں دیکھنے کو ملتے ہیں
یہ دونوں مثالیں معاشرتی، معاشی اور تعلیمی پس منظر کے فرق کو واضح کرتی ہیں، اور یہ بتاتی ہیں کہ ایک معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اعتماد، ایمانداری اور اجتماعی ذمہ داری کتنی اہم اور ضروری ہیں۔ ہم صرف ایک بھیڑ کی مانند جمع کروڑوں لوگوں پر مشتمل ایک انارکی پر مبنی ملک کے رہائشی ہے جہاں اقتدار ، طاقت اور اسلحے کے زور پر ہر کسی کے اپنے بنائے ہوئے قوانین ہے ۔
#pakistan #switzerland #pti
-
21:33
Degenerate Jay
2 days ago $1.30 earnedThe Best Video Game Movie Ever Made? Sonic The Hedgehog 3 Movie Review
25.2K -
19:57
BlackDiamondGunsandGear
3 days agoIS 22LR ENOUGH?
15.7K8 -
1:59:47
Anthony Rogers
18 hours agoLIVE Comedy @ Cusumano's Pizza (Upstairs)
14.4K1 -
5:02:46
MoFio23!
16 hours agoNintendo Switch It UP Saturdays with The Fellas: LIVE - Episode #1
99K14 -
4:26:49
BLoobsGaming
15 hours agoCan I get an Enhance Crystal Weapon Seed please!? MORE Corrupted Gauntlet
147K42 -
7:35:05
BSparksGaming
1 day agoDynamic Duo! Marvel Rivals w/ Chili XDD
93.8K -
7:00:42
NellieBean
18 hours ago🔴 LIVE - trying some COD maybe Pals later
92.4K1 -
1:47:46
SpartakusLIVE
16 hours agoThe Master RIZZLER has entered the building, the 95% REJOICE
43.7K3 -
29:53
MYLUNCHBREAK CHANNEL PAGE
1 day agoOff Limits to the Public - Pt 1
105K186 -
16:03
Tundra Tactical
18 hours ago $21.62 earnedNew Age Gun Fudds
157K20