Protest for ghaza

1 month ago
2

🔴یہ پاکستان میں ہو رہا ہے۔
یہ ایک مسلم ملک میں ہو رہا ہے۔
اتنا عجیب، اتنا شرمناک

🔸آج اسلام آباد میں۔ "غزہ بچاؤ" موومنٹ نے ڈی چوک پر فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسلام آباد پولیس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان، ان کی اہلیہ، بیٹے اور دیگر 20 کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ تمام مظاہرین ’’ فلسطین آزاد کرو‘‘ کے نعرے بلند کررہے تھے۔

🔺 آپ پاکستان میں اب فلسطین کی حمایت میں احتجاج نہیں کر سکتے

Loading comments...