Arabic Primary 4 || The Dream of Joha

3 months ago
23

حُلْمُ جُحا
The Dream of Joha
جحا کا خواب

فِي يَوْمٍ مِنَ الأَيّامِ رَجَعَ جُحا مِنْ عَمَلِهِ
One day, Joha returned from his work
ایک دن جحا اپنے کام سے واپس آیا

وَ كانَ يَشْعُرُ بِالتَّعَبِ.
and he felt tiredness.
اور وہ تھکن محسوس کر رہا تھا

فَنامَ فِي سَريرِهِ قَبْلَ أَنْ يَتَناوَلَ الطَّعامَ.
So he slept on the bed before he ate food.
اس لیے وہ کھانا کھانے سے پہلے ہی اپنے بستر پر سو گیا۔

وَ بَعْدَ قَليلٍ اسْتَيْقَظَ مِنْ نَوْمِهِ.
After a while, he awoke from his sleep.
تھوڑی دیر بعد وہ نیند سے بیدار ہوا

وَ قالَ لِزَوْجَتِهِ،
He said,
اور اپنی بیوی سے کہنے لگا

مِنْ فَضْلِكِ أُريدُ نَظّارَتِي بِسُرْعَةٍ
“If you please, I want my glasses quickly.”
"مجھے جلدی سے میری عینک دیجئے"

فَقالَتِ الزَّوْجَةُ،
So, the wife said,
تو اس کی بیوی نے کہا،

وَ لِماذا يا جُحا؟
“Why, O Joha?”
"جحا کیا کرنا ہے عینک کا؟ "

فَقالَ،
So, he said,
جحا نے کہا،

لِأنّي رَأَيْتُ حُلْمًا،
“It is because I saw a dream,
" وہ اس لئے کہ میں نے ایک خواب دیکھا،

لَكِنْ هُناكَ بَعْضُ الأَشْياءِ لَمْ أَرَهَا جَيِّدًا،
but there were some things that I could not see well,
لیکن وہاں اس میں کچھ چیزیں مجھے صحیح طرح سے نظر نہیں آئیں

فَأُريدُ أَنْ أَراهَا قَبْلَ أَنْ يَذْهَبَ الحُلْمُ.
so I wanted to see them, before the dream goes away.”
پس میں چاہتا ہوں کہ اس خواب کے گزر جانے سے پہلے میں ان چیزوں کو دیکھ لوں".

فَقالَتِ الزَّوْجَةُ،
So, the wife said,
پھر اس کی بیوی نے کہا،

أَنتَ جائِعٌ يا زَوْجِي
“You are hungry, my husband,
"میاں جی، تمہیں بھوک لگی ہے،

وَ تَحْلُمُ بِالطَّعامِ!
you are dreaming of food.”
خواب میں تمہیں کھانا ہی نظر آ رہا ہے".

Loading comments...