Arabic Primary 2 || Don’t Wait for Happiness

1 month ago
14

لَا تَنْتَظِرِ السَّعَادَةَ!
Don’t Wait for Happiness
خوش ہونے كے لیے انتظار مت کریں

فِي يَوْمٍ مِنَ الأّيَّامِ ذَهَبَ الصَّيَّادُ مَحْمودٌ مَعَ صَديقِهِ سَميرٍ لِصَيْدِ السَّمَكِ
One day, Mahmood the fisherman went with his friend Sameer to fish for fish.
ایک دن شکاری محمود اپنے دوست سمیر کے ساتھ مچھلی کا شکار کرنے گیا۔

اصْطَادَ مَحْمودٌ سَمَكَةً كَبِيْرَةً
Mahmood caught a big fish
محمود نے ایک بڑی مچھلی کا شکار کیا،

ثُمَّ وَضَعَهَا فِي صُنْدُوْقٍ
and then he put it in a box,
پھر اسے ایک ڈبے میں ڈالا،

ثُمَّ قَامَ لِيَرْجِعَ إِلَى بَيْتِهِ
then he got up to return to his home.
پھر اپنے گھر واپس جانے کے لیے اٹھ کھڑا ہوا۔

فَسَأَلَهُ صَديقَهُ سَميرٌ : إِلَى أَيْنَ تَذْهَبُ؟
So his friend Sameer asked him, “Where are you going to?”
جس پر اسکے دوست سمیر نے پوچھا : تم کہاں جا رہے ہو؟

فَأَجَابَ مَحْمودٌ:
Mahmood replied,
تو محمود نے جواب دیا :

سَأَذْهَبُ إِلَى البَيْتِ
“I will go to the house.
میں گھر کی طرف جاؤں گا،

فَقَدِ اصْطَدْتُ سَمَكَةً كَبِيْرَةً تَكْفِي أُسْرَتي
I have caught a big fish that is enough for my family.”
بیشک میں نے بڑی مچھلی پکڑ لی ہے جو میرے گھر والوں کے لیے کافی ہے۔

قَالَ سَمِيْرٌ: اجْلِس حَتَّى تَصْطَادَ سَمَكًا كَثِيْرًا
Sameer said: “Sit until you catch a lot of fish.”
سمیر نے کہا: بیٹھو، یہاں تک کہ تم بہت سی مچھلیاں نہ پکڑ لو۔

قَالَ مَحْمودٌ: وَ لِمَاذَا أَفْعَلُ ذَلِكَ؟
Mahmood said, “Why would I do that?”
محمود نے کہا: میں یہ کیوں کروں گا ؟

قَالَ سَميرٌ: لِتَبيعَ السَّمَكَ فِي السُّوْقِ
Sameer said: “In order to sell fish in the market.”
سمیر بولا: تاکہ تم بازار میں مچھلی کو بیچو۔

قَالَ مَحْمُوْدٌ: وَ لِمَاذَا أَبيعُ السَّمَكَ؟
Mahmood said: “Why would I sell the fish?”
محمود نے کہا: میں مچھلی کو کیوں بیچوں؟

قَالَ سَميرٌ: لِكَي تَجْمَعَ نُقودًا كَثيرَةً
Sameer said, “So that you collect a lot of money.”
سمیر نے کہا : تاکہ تم بہت سارے پیسے جمع کر لو۔

قَالَ مَحْمودٌ: لِمَاذَا ؟
Mahmood said, “Why?”
محمود نے کہا: کیوں؟

قَالَ سَميرٌ: لِتَكونَ غَنِيًّا
Sameer said, “So you become rich.”
سمیر بولا : تاکہ تم امیر ہو جاؤ

قَالَ مَحْمُوْدٌ: وَ مَاذَا أَفْعَلُ عِنْدَمَا أَكونُ غَنِيًّا؟
Mahmood said, “What will I do when I am rich?”
محمود نے کہا : جب میں امیر ہو جاؤں گا تو کیا کروں گا؟

قَالَ سَمِيْرٌ: سَتقْضِي وَقْتًا سَعيدًا مَعَ أُسْرَتِكَ
Sameer said, “You will spend a happy time with your family”
سمیر نے کہا: تب تم اپنے گھر والوں کے ساتھ خوشگوار وقت گزارو گے۔

قَالَ مَحْمُوْدٌ: هَذَا مَا أَفْعَلُهُ الآنَ بِالضَّبْطِ،
Mahmood said, “This is what I am doing now, exactly,
محمود نے کہا : اب بھی میں بالکل یہی کر رہا ہوں

وَ لَا أُريدُ تَأْخيرَهُ
and I do not want to delay it.”
اور اس میں تاخیر نہیں کرنا چاہتا۔

Loading comments...