In the Parliament.

6 months ago
1

پردےسےپارلیمنٹ تک۔
بیگم شائستہ اکرام اللہ سہروردی مشرقی پاکستان کی طرف سےواحدخاتون رُکنِ پارلیمنٹ تھیں۔ ان کی شہرہءآفاق خودنوشت سےآج بزمِ خواتین میں ایک اقتباس پڑھاجارہاہےجس میں پاکستان کی پہلی قومی اسمبلی کےاندرمہاجرین کی آبادکاری اورتعلیم کےحوالےسےان کے کردارکاتذکرہ ہے۔

Loading comments...