Necessity Theory.

6 months ago
6

عدالت میں سیاست
ایس۔ایم۔ظفرمرحوم کی اس کتاب میں پاکستانی تاریخ کےمختلف ادوارمیں عدالتوں میں سیاسی مقدمات کےبارےمیں بتایاگیاہے۔زُمرہءحالات وواقعات کی اس ویڈیومیں 12اکتوبر،1999ءکوفوج کی جانب سےمیاں نوازشریف کی حکومت کی برطرفی کی وجوہات پرروشنی ڈالی ہے۔

Loading comments...