مدافع پاڑاچنار شھید حیدر یعقوبی

7 months ago
2

( مدافع پارا چنار شہید حیدر یعقوبی ۔۔)
#خدایا میں نہیں جانتا جب موت آئے گی میں کس حال میں ہوں گا مگر
خدایا
پسند کرتا ہوں اس حال میں میرے ہونٹ زکر یا زھرا (س)🥺
میں مشغول ہوں اور میرا دل محبت علی اور فرزندان علی علیہ السّلام کے نور سے لبریز ہو

خدایا میرے دل میں خواہش ہے کہ جو زبان پر نہیں لا سکتا اور وہ تمنا شھادت ہے🥺💔

# سلام بر شہیدا مدافع پارا چنار ۔۔۔

Loading comments...