July 27, 2024

7 months ago
6

Excerpt from James Clear's book Atomic Habits.
جوہری عادات(ایٹمی عادتیں)۔
جیمزکلیئرکی اس کتاب کاترجمہ امیرخان حکمت نےکیاہےاوریہ دنیاکی سب سےزیادہ فروخت ہونےوالی کتب میں شامل ہے۔کتاب کاموضوع اپنےاندر بہترعادات کاپیداکرناہے۔موٹیویشنل ویڈیوسیریزمیں سنئےکہ انسانی دماغ ، عادات کوکیوں تشکیل دیتاہے؟

Loading comments...