House of Hazrat Abbas (R.A)

6 months ago
3

مسجدِ نبویﷺ کےپاس صحابہ رضی اللہ عنہم کےمکانات۔
اس کتاب کےمؤلف ڈاکٹرمحمدالیاس عبدالغنی ہیں۔مسجدنبوی کےآس پاس صحابہ اکرام کےپچاس مکانات،سقیفہ بنوساعدہ،جنازہ گاہ اورجنت البقیع نیز عہدِ نبوی کےبعدمسجدکی تعمیروتوسیع کی تفصیلات بھی اس کتاب میں ملتی ہیں۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں حضرت عباس رضی اللہ عنہ کامکان مسجدِنبوی میں شامل کئےجانےکاتذکرہ ہے۔

Loading comments...