Urdu alphabet and Authors

8 months ago
5

قاعدہ بےقاعدہ
شوکت تھانوی مرحوم کی اس کتاب میں اردوحروفِ تہجی کےاعتبارسے ادیبوں اورشعراء کاتعارف کرایاگیاہے۔مصنف نےگوبچوں سےخطاب کیاہےمگربڑوں کےلئےبھی یہ کتاب بہت پُرلطف ہے۔اس ویڈیومیں س،ش،ص،ض سے شروع ہونےوالےناموں کےادیبوں کامختصرتعارف ہے۔

Loading comments...