Islamic Sources of income.

7 months ago
3

غزواتِ نبوی کےاقتصادی پہلو
پروفیسرڈاکٹرمحمدیٰسین مظہرصدیقی ندویؒ کی اس کتاب میں دورِ نبوی میں مسلم اقتصادیات کےحوالےسے معلومات فراہم کی گئی ہیں۔آوازِاسلام کی اس ویڈیومیں خصوصاًاموالِ غنیمت کےحوالےسےچندغلط فہمیوں کااِزالہ کیاگیاہے۔

Loading comments...