Al-Hurr ibn yazid (Savior).

5 months ago
6

واقعہ کربلااوراس کاپسِ منظر۔
مولاناعتیق الرحمٰن سنبھلی (صاحبزادہ مولانامنظوراحمدنعمانیؒ) کی اس کتاب میں واقعہ کربلاکےتاریخی حوالوں کاجائزہ لیاگیاہے۔زُمرہءشخصیات کی اس ویڈیومیں میدانِ کربلاکی ایک اہم شخصیت کاتذکرہ پڑھاہےجواگرچہ ابنِ زیادکی طرف سے جناب حسین رضی اللہ عنہ کی گرفتاری کےلئےبھیجےگئےتھے،مگربالآخران کےلشکرمیں شامل ہوکرجامِ شہادت نوش کیا۔

Loading comments...