Iqbal Bhi ‘Iqbal’ Se Agah Nahin Hai - Dr. Allama Iqbal

5 months ago
3

Iqbal Bhi ‘Iqbal’ Se Agah Nahin Hai
Kuch Iss Mein Tamaskhar Nahin Wallah Nahin Hai

Iqbal himself is unaware of 'Iqbal'
There is no jesting in this, by God, there isn't.

اقبال بھی اقبال سے آگاہ نہیں ہے
کچھ اس میں تمسخر نہیں ، واللہ نہیں ہے

معانی: اقبال سے: یعنی اپنی ذات سے۔تمسخر: مذاق ۔ واللہ: خدا کی قسم

حقیقت یہی ہے کہ میں خود بھی اپنی حقیقت سے واقف نہیں ہوں۔اس بات میں کوئی مذاق نہیں ہے، خدا کی قسم کوئی مذاق نہیں ہے (یعنی جو کچھ میں نے اپنی حقیقت سے بے خبری کی بات کی ہے، وہ سنجیدگی سے کہی ہے)۔

بانگِ درا: زُہد اور رندی

(Bang-e-Dra-028) Zuhad Aur Rindi

#Iqbal #Iqbaliyat #Agah #Iqbalian #Islam #Mulims #Poetry #Ummat #Millat #AakhriPaigham

Loading comments...