Mr. & Mrs. Author.

8 months ago
6

جھومتے لفظ۔
غلام نبی اعوان کےانشائیوں اورخاکوں کامجموعہ،جس میں سےآوازِاردوکی محفلِ طنزومزاح کےلئےایک مضمون کاانتخاب کیاہے۔ادیبوں کی خانگی زندگی سےمتعلق اس شگفتہ مضمون میں مصنف نےاپنےتجربات کےساتھ اپنےہم عصروں کےبارےمیں بھی تبادلہءخیال کیاہے ۔

Loading comments...