The Caliph Muawiyah & Hussain (R.A).

7 months ago
3

بنوہاشم اوربنوامیہ کےمعاشرتی تعلقات۔
ایک حساس موضوع پریہ کتاب پروفیسرڈاکٹرمحمدیسین مظہرصدیقی کی تصنیف ہے۔تاریخی حوالوں کے ساتھ تفصیل سےان غلط فہمیوں کاازالہ کیاگیاہے،جوصحابہ اکرام رضی اللہ عنہم کےآپسی اختلافات کےبارے میں پھیلائی گئی ہیں۔زُمرہءتاریخ کی یہ ویڈیومیں حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ اورحضرات حسنین رضی اللہ عنہن کےخوشگوارتعالقات کےبارے میں ہے۔

Loading comments...