Ya Murda Hai Ya Nazaa Ki Halat Mein Giraftar

5 months ago
26

Ya Murda Hai Ya Nazaa Ki Halat Mein Giraftar
Jo Falsafa Likha Na Gya Khoon-e-Jigar Se

As good as dead is science and art,
Which took not birth from bleeding heart!

یا مردہ ہے یا نزع کی حالت میں گرفتار
جو فلسفہ لکھا نہ گیا خونِ جگر سے

مُردہ:مرا ہوا، بے جان: نزع کی حالت: مرنے کے قریب ہونے کی حالت۔ گِرفتار: پکڑا ہوا، مُبتلا، پھنسا ہوا۔فلسفہ: حکمت، عقل سے مسائل سمجھنے اور حل کرنے کا علم۔ عقلی کاوِشیں / موشگافیاں۔ خونِ جِگر سے: جگر کے خون سے، خلوصِ دِل سے، عشق کی کیفیّات میں گُم ہو کر

مطلب: جو فلسفہ کہ عقل محض کے تابع ہے وہ بے کار ہے لیکن وہ فکر جو خون جگر سے لکھا گیا ہو اور عشق کے تابع ہو وہ فکر صحیح فکر ہے ۔ اور جو فلسفہ دل کے اور جگر کے خون سے نہ لکھا گیا ہو یعنی جس کی تصدیق انسان کا دل اور اس کی روح نہ کرتی ہو وہ فلسفہ یا تو مردہ ہے یا مرنے کے قریب ہے ۔

(Zarb-e-Kaleem-040) Falsafa

#Falsafa #Falsafi #Iqbaliyat #Philosophy #Philosopher #Iqbaliyat #Iqbal #AllamaIqbal #KhooneJigar #JigarKaKhoon #SozeJigar #Quotes #lines #Poetry #Shahri

Loading comments...