The Angel`s Tears by Dr. Buland Iqbal.

6 months ago
8

فرشتےکےآنسو۔
ڈاکٹربلنداقبال کی مختصرکہانیوں کامجموعہ، جس میں سےایک کہانی آج زُمرہءافسانہ میں پیش کی جارہی ہے۔ یہ ایک تمثیلی کہانی ہے۔ایک لڑکی ،جو طویل عرصےسے بسترِمرگ پرہے۔ایک دن اس کی خدمت گزارماںکابھی انتقال ہوجاتاہے۔ یہ دیکھ کرتقدیرلکھنےوالافرشتہ لڑکی کی بےبسی پرروپڑتاہے۔

Loading comments...