Travel Sadness. (Shimshal`s Travelogue)

8 months ago
3

شمشال بےمثال۔
جناب مستنصرحسین تارڑکےبہت سےسفرناموں میں سےایک کاانتخاب آج آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزکےلئےکیاہے۔اس ویڈیومیں مصنف کےسفرِشمشال کاوہ حصہ پڑھاگیا،جب وہ شمشال پہنچ کربھی وہاں نہ پہنچ سکےاورشمشال ان کےتصورات کےمطابق حسین ثابت نہ ہوا۔ ایک مایوسی اوراداسی نےمصنف کوگھیرےہواہے۔ کیوں؟ یہ ویڈیومیں جانئے۔

Loading comments...