Gilcrest's Educational Journey.

8 months ago
3

گِل کرسٹ اوراس کاعہد
محمدعتیق صدیقی کی یہ کتاب ہندوستانی تاریخ کےایک اس دور سےمتعلق ہے، جب انگریزسرکارکواپنےقدم یہاں جمانےکےلئےہندوستانی زبان سیکھنےکی ضرورت محسوس ہوئی اوراس مقصدکےلئےجان گل کرسٹ نےعلمی جدوجہدکی۔زُمرہءتاریخ کی اس ویڈیومیں گل کرسٹ کےسفرِلکھنؤاوربنارس کاذکرہے۔

Loading comments...