Premium Only Content

خطبہ جمعہ| تہذیبِ نفس کے تناظر میںحج اور عشرۂ ذی الحجہ کی زمانی | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری
تہذیبِ نفس کے تناظر میں
حج اور عشرۂ ذی الحجہ کی زمانی اور مکانی اہمیت
خُطبۂ جمعۃ المبارک:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 29؍ ذو قعدہ 1445ھ / 7؍ جون 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
خطبے کی رہنما آیتِ قرآنی وحدیثِ نبوی ﷺ:
آیتِ قرآنی:
وَ الْفَجْرِۙ، وَ لَیَالٍ عَشْرٍۙ، وَّ الشَّفْعِ وَ الْوَتْرِۙ، وَ الَّیْلِ اِذَا یَسْرِۚ۔ (89 - الفجر: 1 تا 4)
ترجمہ: ”قسم ہے فجر کی، اور دس راتوں کی، اور جفت اور طاق کی، اور اس رات کی جب رات کو چلے“۔
حدیثِ نبوی ﷺ :
مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ يَعْنِي أَيَّامَ الْعَشْرِ۔ (سنن ابو داود، حدیث: 2438)
ترجمہ: ”ان دنوں ــ یعنی عشرہ ذی الحجہ ــ کا نیک عمل اللہ تعالیٰ کو تمام دنوں کے نیک اعمال سے زیادہ محبوب ہے“۔
۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ انبیائے کرام علیہم السلام اور قرآن حکیم کے ذریعے انسانیت کی اصلاح اور کمال مطلوب ہے
✔️ انسان کے لیے تعلیم و تربیت میں علمی و عملی طور پر اہم ترین بات
✔️ انسان کے لیے اپنے گردوپیش کے حالات کو پیشِ نظر رکھنا ازبس ضروری ہے
✔️ انسان پر اس کی علمی حالت کا طاری ہونا‘ جسے اسلام کی اصطلاح میں ’’صفتِ احسان‘‘ کہتے ہیں
✔️ انسان اور حیوانات کے درمیان احساسات و محسوسات کا تقابل اور فرق
✔️ تہذیب کا معنی و مفہوم، دائرۂ کا ر، مقاصد اور دینِ اسلام سے اس کا تعلق
✔️ دینِ اسلام کے جملہ اعمال کے دو اہم ترین مقاصد: علم میں اضافہ اور عملی حالت
✔️ علم و عمل کے تکرار سے ایک خاص حالت کا پیدا ہونا‘ احسان ہے
✔️ اسلام کے نظامِ تعلیم و تربیت اور حالت پیدا کرنے میں زمان و مکان کی اہمیت
✔️ انسانی جسم اور حالت کے تغیر وتبدل میں قلبِ انسانی کی مرکزی اہمیت
✔️ کائنات میں موجود انرجی اور موسموں کا انسانی حالات اور ماحول میں بنیادی کردار
✔️ دن کے طلوع و غروب اور عبادات کے مخصوص اوقات کی تاثیرات
✔️ دنوں، ہفتوں، مہینوں، سنین اور اوقات کی تقسیم میں حکمتوں کے انمول راز
✔️ دینِ اسلام میں بارہ مہینوں کی تقسیم کی حکمت، فوائد اور مقاصدِ تربیت
✔️ ذی الحجہ اور عشرۂ ذی الحجہ کی اہمیت، فضائل و برکات اور تعلیم و تربیت کے حوالے سے اہمیت
✔️ اسلام میں اوقاتِ تربیت، خصوصاً نمازِ فجر کے فضائل اور اہمیت
✔️ کثرتِ حجاج کو دیکھ کر حضرت عمرؓکی حضرت ابنِ عمرؓ کے سوال کے جواب میں اہم نصیحت
✔️ عبادتِ حج اور ارتفاقِ رابع‘ حج میں اسلام کے بین الاقوامی نظام کی جھلک
✔️ حج اور عشرۂ ذی الحجہ کے صیام کی روح اور اس کے دینی مقاصد
✔️ خطبے کی مرکزی آیت اور حدیث کا جامع مفہوم اور دل نشین بصیرت افروز تشریح
✔️ تاریخِ اسلام کی روشنی میں مقاصدِ حج اور نتائج کا مختصر مگر جامع تذکرہ
✔️ کمزوروں کے حقوق اور سرمایہ داری کی نفی کے تناظر میں مقاصدِ حج کا بیان
✔️ حج کے نام پر کمائی کرنے والے مافیاز کا اَحوال اور شرم ناک ہتھکنڈے
✔️ مقاصدِ حج کی روشنی میں عزم و ہمت اور درست ارادے کی ضرورت واہمیت
مکمل خطبہ سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے 👇
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
منجانب: رحیمیہ میڈیا
-
53:59
Tactical Advisor
5 hours agoThe Vault Room Podcast 009 | Everyone Getting $5000?!
30.1K6 -
2:04:44
TheAlecLaceShow
16 hours agoLive at CPAC | Interviews with Dean Cain, Rep. Comer and more! | The Alec Lace Show
41.3K3 -
LIVE
Major League Fishing
2 days agoLIVE Tackle Warehouse Invitationals, Stop 1, Day 2
264 watching -
3:12:37
I_Came_With_Fire_Podcast
13 hours agoNOC Spy: CIA uses SATANIC RITUAL ABUSE to make SLEEPER Cells
29.4K5 -
28:42
CatfishedOnline
1 day ago $1.67 earnedWoman Insists Morgan Wallen Relationship Isn't a Romance Scam!
24.6K -
16:25
TSPLY
1 day agoNew CNN / MSNBC Meltdown Moments Of Getting Mad At Donald Trump In February
30.8K22 -
8:33
scoutthedoggie
6 hours agoAirsoft War Games Scotland
45.8K5 -
4:56
Kirill MultitoolOfficial
1 day ago $3.35 earnedSurvival TIPS and usefull bushcraft DIY in the wild
53.5K3 -
27:25
ArturRehi
1 day agoThis is How Dictatorships are Formed
29.6K5 -
59:35
AlaskanBallistics
19 hours ago $0.86 earnedI Love this Gun Episode # 11
21.2K1