Sources of Information.

9 months ago
4

Mass Media & Development communication by Devendra issar.( Urdu translation quote)
عوامی ذرائع ابلاغ ترسیل اورتعمیروترقی۔
دیوبندراسّر کی اس کتاب کاترجمہ جناب شاہدپرویزنےکیاہے۔اس کتاب کی اہمیت کےپیشِ نظراسےماس کمیونیکیشن،میڈیااورذرائع ابلاغ کےطلباءکےنصاب میں شامل کیاگیاہے۔ زمرہء حالات وواقعات کی اس ویڈیومیں بتایاگیاہےکہ یہ ذرائع ابلاغ کس طرح ذریعہ تعلیم بن سکتےہیں اورایساکرنےکےکیافوائدونقصانات ہیں۔
یہ ویڈیوآوازِاردویوٹیوب ،فیب سپاٹ اوررمبل چینل کےساتھ فیس بک پیج پربھی اپلوڈکی گئی ہے۔

Loading comments...