Book of Books.

9 months ago
5

عصری ادب اورسماجی رجحانات۔
ڈاکٹررؤف پاریکھ کی یہ کتاب کتابوں کےبارے میں ہے،یعنی اس میں موجودمضامین میں ہلکےپھلکےاندازمیں کتابوں پرتبصرہ کیاگیاہے۔زُمرہءادبیات کی اس ویڈیومیں ایک انگریزی کتاب کاتذکرہ ہے،جس میں انگریزی ادب کےبہترین مصنفین اوران کی تصانیف پرتنقیدکی گئی ہے۔

Loading comments...