Guiding Principles.

9 months ago
4

کتابِ زندگی۔
مولاناوحیدالدین خان مرحوم کی دیگرکتابوں کی طرح یہ کتاب بھی روزمرہ پیش آنےوالےواقعات سےچھوٹےچھوٹےاسباق اخذکرکےتحریرکی گئی ہے۔یہ اسباق اتنےمختصرہیں کہ ایک صفحے پرباآسانی آجاتےہیں۔ موٹیویشنل سیریزکی اس ویڈیومیں تین اسباق پڑھ کرسنائےگئےہیں۔

Loading comments...