London to France.

7 months ago
3

اسفارِاقبال
علامہ اقبالؒ کی سفری زندگی کےبارےمیں یہ کتاب جناب عنایت علی کی تصنیف ہے۔اپنی پوری زندگی میں علامہؒ نےجتنےبھی سفرمختلف اغراض سےکئے۔ ان سب کی تفصیل اس کتاب میں درج ہے۔ آوازِاردوکی سفرنامہ سیریزکی اس ویڈیومیں ،لندن میں منعقدہونےوالی گول میز کانفرنس کےلئےعلامہ ؒ کےسفراورپیرس میں پروفیسربرگسان سےملاقات کااحوال سنایاگیاہے۔

Loading comments...