Events & personalities.

9 months ago
2

آگرہ اورآگرہ والے
سیدمحمدعلی شاہ میکش اکبرآبادی کی خودنوشت ،جسےسید حیدرعلی شاہ رنداکبرآبادی نےمرتب کیا۔یہ دراصل ان مضامین کامجموعہ ہے، جومختلف رسائل کی طرف سے خود نوشت لکھنےکی فرمائش پرمختلف عنوانات کےتحت میکش اکبرآبادی مرحوم نےتحریرفرمائے۔ زُمرہ شخصیات کی اس ویڈیومیں انہوں نےخصوصا"اپنی والدہ کاتذکرہ کیاہے۔

Loading comments...