Begging.

9 months ago
5

بھیک رہ گئی ۔۔فقیر اٹھ گئے
جناب اشرف شریف کایہ کالم منگل 14 مئی 2024ءکوروزنامہ ۹۲ نیوزمیں شائع ہوا۔ آوازِاردوکےزُمرہءکالم کی اس ویڈیومیں قدیم ہندوستان گداگری شروع ہونےکی وجوہات،تاریخی حوالوں کےساتھ بتائی گئی ہیں۔

Loading comments...