Disobedience.

9 months ago
12

نافرمانی کاانجام
جناب معظم جاوید بخاری کی تحریرکردہ اس کہانی کوآج گوشہءاطفال میں سنایاجارہاہے۔ ایک ننھاخرگوش سیرکرتےہوئےایسی جگہ چلاگیا،جہاں جانےسےاس کی والدہ نےاسےمنع کیاتھا۔وہاں جاکروہ کیسی مشکلات کاشکارہوااورکیسےجان بچاکربھاگا؟ اس کہانی میں سنئے۔

Loading comments...