Nuclear Explosion in Pakistan.

7 months ago
3

پاکستان عسکری ریاست۔ابتدا،ارتقاء،نتائج (1947-2011)
ڈاکٹراشتیاق احمدکی اس کتاب کاترجمہ ایم۔وسیم احمد نےکیاہے۔اس کتاب میں ڈاکٹرصاحب نےپاکستانی تاریخ پرعسکری اثرات کاجائزہ لیاہے۔یومِ تکبیر(28مئی )کےحوالے پیش کی جارہی زُمرہ حالات وواقعات کی اس ویڈیومیں پاکستان کےایٹمی دھماکوں سےپہلےاوربعدازاں پیش آنےوالےواقعات بیان کئےگئےہیں۔

Loading comments...