حضرت حبیب بن زیدؓ کا ایمان افروز واقعہ

7 months ago
1

یہ ویڈیو حضرت حبیب بن زیدؓ کے تڑپا دینے والے واقعہ پر مبنی ہے، جب انہوں نے مسیلمہ کذاب کے سامنے نبی مکرمﷺ کا پیغام پہنچایا۔ جانئے کیسے حضرت حبیب بن زیدؓ نے اپنی جان کی پروا نہ کرتے ہوئے سچائی کی راہ میں ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا اور آخرکار شہادت کا عظیم رتبہ پایا۔ اس واقعے کو سن کر آنکھیں نم ہو جائیں گی اور ایمان میں تازگی آئے گی۔

Loading comments...